+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2022 12:12:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 168/70 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کوالٹی انتہائی ناقص آ رہی ہے۔  پہنچنے کی پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 175 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال ایسے ہیں جو انتہائی ناقص کوالٹی کہ ہیں۔ اس لئے پورٹ پر سودے مشکل سے فروخت ہورہے ہیں کیونکہ لینے والے جب ایڈوانس پیمنٹ پر مال لیتے ہیں اور جب مال گودام میں آتا ہے پھڈا پڑ جاتا ہے۔  اس لئے لوگ زیادہ تر گودام کے مال کو ترجیح دے رہے ہیں۔