+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2022 12:28:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔