+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2022 11:53:05
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

‏پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔  جبکہ چار ماہ پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دو دن سے ریٹیل میں بھی گاہکی بہتر ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔