+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 12:28:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 15000 روپیہ من تک کام ہوے تھے تاہم آج کراچی 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کو مارکیٹ کی صحیح صورت حال واضح ہو گی کیونکہ برسیم ریٹیل کی گاہکی کے پیچھے مندہ تیز ہوتا ہے۔  اگر حیدرآباد سکھر اور ملتان گاہکی اچھی رہی تو تیز اگر گاہکی ٹھنڈی رہی تو نرم ہو جانے کے امکانات بن جائیں گے