+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 15:12:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر بھی لمبی چوڑی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر کے 221 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔  دوسری جانب ملرز ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں خریداری بھی ضرورت کے مطابق ہی کر رہے ہیں۔   کیونکہ 12 نومبر کو ایک جہاز بھی پورٹ پر لگے گا۔