+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 15:33:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج حیدرآباد سکھر ملتان تینوں اسٹیشن پر گاہکی کمزور تھی جس کی وجہ سے کراچی کی مارکیٹ ٹوٹ گئی ہے۔ برسیم کا دارومدار گاہکی پر ہوتا ہے۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اکتوبر بائر آپشن کے سودے لئے ہوئے ہیں ان میں بھی گھبراہٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔