+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2022 15:52:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 9800 جبکہ گودام کے سودے 9850 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پورٹ سے مال کلئیر ہونے میں کافی تاخیر ہو رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔  جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔