+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2022 10:22:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا سفید سوڈان 5 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو 215 مانگتے ہیں لیکن گاہک خاموش ہے۔ جبکہ برما وی سیون 225/28 جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 225/29 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ 
ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 24 جون کو پورٹ پر لگنا تھا وہ 8 جولائی کو آے گا۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 305 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔