+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2022 14:37:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوبارہ گرم ہے 9800روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8800 سے 9000 کے لیول پر خریداری کی تھی ان کی جانب سے تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ تھی پچھلے دنوں لیکن ابھی پھر بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلئر کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے بینک والے کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے۔