+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2022 15:12:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کےجبکہ جہاز والے مال کے 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔