+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2022 11:20:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ سی ایچ کے ایم 140  جبکہ تنزانیہ 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔  کل کراچی پورٹ پر 75 کنٹینر تنزانیہ جبکہ 61 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 153 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔