+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2022 11:24:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 135/135.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 2 روپیہ کلو کم فروخت ہوتا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 5925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست تھی فل حال۔ 20 نومبر کو ایم وی دریا کاوری کے نام سے پورٹ پر جہاز کی آمدن ہے جس میں 23877 میٹرک ٹن کالا چنا ہے اسٹریلیا سے۔