+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2022 11:28:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال پورٹ پر ارائولز کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر  117 کنٹینر تنزانیہ سے کالا چنا کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت امپورٹرز کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ڈالر کا نہ ملنا ہے۔