+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2022 13:57:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8580/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8600/10 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کوریکشن نظر آرہی ہے۔