+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 10:41:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 400/450 بوری جبکہ وانڈو منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی۔ شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی جس کو پکے دڑے کہتے ہیں 11000 سے 12500 تک کام ہوے ہیں۔ 150 بوری کا کام ہوا ہے۔ بقایا مال کی سیلنگ نہیں تھی۔ آج خریدار کافی تھا۔  مشین کلین مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔  
مصری برسیم پرانا 11300 میں کام ہوا ہے ستمبر کا جبکہ حاضر میں 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ جس مال کا رنگ اچھا ہوتا ہے وہ 500 بڑھا کہ فروخت ہو جاتا ہے۔ جبکہ جس مال کا رنگ نرم ہوتا ہے وہ 500 کم کر کے فروخت ہوتے ہیں۔ نیا برسیم کراچی اکتوبر کے سودے 14500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا برسیم 1100 نیا 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔