+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 11:44:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 121.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے انویسٹرز بھی لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔