+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2022 13:01:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ آج 1 ٹرک کی آمدن تھی۔