+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 17:26:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 183 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر نپر مسور 185 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔