+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 06:23:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29500/30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ایرانی زیرہ سفید 31000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسکے علاوہ بکنگ بھی 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2925 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 28300/500 تک پڑتا ہے۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔