+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 17:24:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی پورٹ 176/177 روپیہ کلو گودام 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔