+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 12:03:45
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک ضرورت کے مطابق ہے جبکہ سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر بھی بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور کسٹم والے مال بھی پکڑ لیتے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال بنی ہوئ ہے۔ جب گاہکی آتی ہے تو بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں اور جب گاہکی کمزور ہوتی ہے تو 500/1000 نیچے بھی مال بیچ جاتے ہیں۔