+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 13:07:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دو ریٹ ہیں۔  پورٹ کے سودے 177 سے 180 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر چونکہ مال نکلنے میں بہت زیادہ ٹائم لگ رہا ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم کر رہے ہیں۔ جن پارٹیوں کے پاس پیمنٹ نہیں ہے اور مال پندرہ دن بعد پورٹ سے نکل رہا ہے وہ سودے 177 تک ہوے ہیں جبکہ جو مال فورأ پورٹ سے نکلنے والے ہیں وہ 180 میں بھی کام ہو جاتا ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/83 سے 185/86 جیسی صورتحال ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور میں تیزی کا رجحان ہے۔  بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے ہیں اور نہیں بکنگ بھی نہیں ہو رہی ہے اس لئے سپلائی میں گیپ آنے کے امکانات ہیں۔