+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 17:06:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے مزید تیز ہوئی ہے اور 124 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔  دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اس لیے ایمپورٹرز کھل کر مال نہیں بیچتے۔ ابھی پورٹ پر کوئی لمبا چوڑا مال نہیں ہے۔ تاہم بنکوں میں ڈالر کے مسائل کافی ہیں۔ دوسری جانب گاہکی بھی ٹھیک ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔