+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2022 12:40:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی پورٹ 177/78 سے180 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ جبکہ گودام کے مال 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نپر مسور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک سے ڈالر ملنا انتہائی دشواری کا کام ہو گیا ہے۔آج کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر مسور کینیڈا سے جبکہ 25 کنٹینر مسور اسٹریلیا سے آمدن تھی۔