+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2022 16:56:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177 میں کام ہوا ہے۔ گودام کے پیک مال 180/82 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بنک ڈالر دینے سے قاصر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور اس وقت وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ہر ایمپورٹر بیچ نہیں دیتا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے