+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2022 22:46:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کا ایک اور جہاز آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ جہاز فالکن بریج کا ہے یا ای ٹی جی کمپنی کا اور نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ اس میں کتنا مال ہو گا۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز تو راستے میں ہے تقریباً 19 ہزار ٹن کا۔ اب یہ دوسرا جہاز ہے جو آسٹریلیا پورٹ پر لوڈ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسکی متعلق مزید تفصیلات پیر کو ملیں گی۔  جیسے ہی ہمیں معلوم ملے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔