+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 16:41:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے