+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 11:43:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 139/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک 139 جبکہ بیچ 140 کی ہے۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ایک مہینے میں ییلو پیس 28 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔