+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 19:58:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 144 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ خریدار بن جاتا ہے۔  پیر کی پیمنٹ پر 145 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال ییلو پیس 158 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں کراچی میں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔