+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 12:32:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔فل حال  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 15500 سے 16500 جبکہ شہزادی کوالٹی 9000/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مرچ ثابت میں تیزی کا رجحان ہے۔