+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 11:55:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186 سے 188 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نیچے گاہکی سست ہے۔