+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2022 13:38:57
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ادھار پیمنٹ پر 41000 روپیہ من تک بھی کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور 3500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔