+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 12:44:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 3 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ رشیہ سے 510/15 ڈالر۔ جبکہ کینیڈا سے ری سیل میں 500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہو گئ ہے ملرز کا کہنا ہے کہ پیمنٹ کا کافی پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کی 8 یا 10 تاریخ کو پورٹ پر 12 ہزار ٹن کا جہاز لگے گا۔  پہلے یہ جہاز 14 جنوری پھر 20 جنوری کی تاریخ شو کر رہا تھا اب 8/10 جنوری کی تاریخ شو کر رہا ہے۔