+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2022 13:08:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے 2020 ماڈل کولڈ سٹور 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات  بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ گاہک زیادہ تر ہلکے مالوں کی خرایداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 23400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔