+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2022 16:44:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 136 تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز 17 جنوری والے جہاز میں 131 میں کام ہوا تھا آج 133 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 127 جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ایمپورٹرز 17 جنوری والے جہاز میں کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ چونکہ کالا چنا 4/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اس کے پیچھے ییلو پیس سالم بھی تیز ہو گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔