+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 16:55:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 3 جنوری کی پیمنٹ پر 139.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ آج کل ڈالر سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ پیسوں کی جگہ مال رکھنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔