+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2022 17:58:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ فل حال پورٹ کے سودوں کہ بیچ نہیں ہے۔  گودام کے اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ سارٹیکس مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 جیسے حالاے ہیں۔ ارجنٹینا کے مال پرانے اور ہلکی کوالٹی ہیں۔ کینیڈا 8/9 پرانے مال 280/85 جبکہ نئے اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم  مارکیٹ 295/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔