+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 15:46:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 800 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14800 تک کام ہوے ہیں۔  کراچی بھی گرم ہے۔  تھر سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 190 روپیہ کلو ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ملرز کو اچھا وارہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی ضرور ہے لیکن نئے بندوں کو سنبھل کر انٹری مارنی چاہیے کیونکہ کسی مقام پر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔  پیسے بیت جلد پڑ گئے ہیں۔  8500 والا 14800 ہو گیا ہے وہ بھی دو ہفتوں میں۔