+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 16:15:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 141 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔   پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ییلو پیس 141 ہو تو دال کا وارہ 154 میں بنتا ہے لیکن دال اس وقت 153 میں بھی کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔