+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2023 17:27:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی رات کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 142 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مال صرف تین چار گھروں کے پاس ہے اور وہ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا جس میں 134.5 تک کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز 12000 ٹن کا ہے۔  ایک اور جہاز جنوری میں شپ ہو گا اس میں 36000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز میں ری سیل میں 505/10 تک کام ہوا ہے۔