+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2023 18:08:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ پنجاب کے ٹریڈرز خریدار بن جاتے تھے لیکن کراچی سے بیچ مضبوط تھی۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے