+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 17:53:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180/82 تک کام ہوے ہیں نپر مسور بھی 182 میں کام ہوا ہے۔  کرمسن ریٹیل کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔  کراچی سے فیصل آباد منڈی کیلئے بہت کام ہوے ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے