+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2023 15:28:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور سوموار پیمنٹ پر 150 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ حاضر میں بیچ ہی نہی. ہے مارکیٹ گرم ہے۔ جہاز والے مال کے 142 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں بیچ کم ہے۔