+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2023 17:16:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو کا  گاہک ہے۔ جبکہ بیچ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل وقت کراچی سے بیچ انتہائ کم ہو گئ ہے۔ امپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اس لیے آگے سیلنگ انتہائ کم ہے۔