+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2023 21:06:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید رات کے اوقات میں 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔