+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 16:30:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے اور مارکیٹ گرم ہی ہے۔  جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔