+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2023 16:55:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14200/300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45/50 دن کی پیمنٹ پر 15000 سے 15200 تک کام ہوے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14200 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔