+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2023 13:10:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 14500 اوپن ہوا ہے۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 15300/400 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی تیزی کا رجحان ہے۔