+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 16:34:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ کیونکہ میل کا ریٹ بہت اچھا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لو پروٹین میل 180/85 جبکہ ہائی پروٹین میل 205/10 روپیہ کلو فروخت ہو رہا ہے۔ میل کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔