+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 16:42:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 8350 جبکہ نئ 8250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی تاہم نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔